ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ طه (20) — آیت 3

اِلَّا تَذۡکِرَۃً لِّمَنۡ یَّخۡشٰی ۙ﴿۳﴾
بلکہ نصیحت کرنے کے لیے، اس کو جو ڈرتا ہے۔ En
بلکہ اس شخص کو نصیحت دینے کے لئے (نازل کیا ہے) جو خوف رکھتا ہے
En
بلکہ اس کی نصیحت کے لئے جو اللہ سے ڈرتا ہے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔