ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ طه (20) — آیت 13

وَ اَنَا اخۡتَرۡتُکَ فَاسۡتَمِعۡ لِمَا یُوۡحٰی ﴿۱۳﴾
اور میں نے تجھے چن لیا ہے، پس غور سے سن جو کچھ وحی کیا جاتا ہے۔ En
اور میں نے تم کو انتخاب کرلیا ہے تو جو حکم دیا جائے اسے سنو
En
اور میں نے تجھے منتخب کر لیا اب جو وحی کی جائے اسے کان لگا کر سن En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔