ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الحجر (15) — آیت 83

فَاَخَذَتۡہُمُ الصَّیۡحَۃُ مُصۡبِحِیۡنَ ﴿ۙ۸۳﴾
پس انھیں صبح ہوتے ہی چیخ نے پکڑ لیا۔ En
تو چیخ نے ان کو صبح ہوتے ہوتے آپکڑا
En
آخر انہیں بھی صبح ہوتے ہوتے چنگھاڑنے آدبوچا En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔