ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الحجر (15) — آیت 59

اِلَّاۤ اٰلَ لُوۡطٍ ؕ اِنَّا لَمُنَجُّوۡہُمۡ اَجۡمَعِیۡنَ ﴿ۙ۵۹﴾
سوائے لوط کے گھر والوں کے کہ یقینا ہم ان سب کو ضرور بچا لینے والے ہیں۔ En
مگر لوط کے گھر والے کہ ان سب کو ہم بچالیں گے
En
مگر خاندان لوط کہ ہم ان سب کو تو ضرور بچا لیں گے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔