ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ هود (11) — آیت 22

لَا جَرَمَ اَنَّہُمۡ فِی الۡاٰخِرَۃِ ہُمُ الۡاَخۡسَرُوۡنَ ﴿۲۲﴾
کوئی شک نہیں کہ وہ آخرت میں، وہی سب سے زیادہ خسارہ اٹھانے والے ہیں۔ En
بلاشبہ یہ لوگ آخرت میں سب سے زیادہ نقصان پانے والے ہیں
En
بیشک یہی لوگ آخرت میں زیاں کار ہوں گے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔