ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الفيل (105) — آیت 5

فَجَعَلَہُمۡ کَعَصۡفٍ مَّاۡکُوۡلٍ ٪﴿۵﴾
تو اس نے انھیں کھائے ہوئے بھس کی طرح کر دیا۔ En
تو ان کو ایسا کر دیا جیسے کھایا ہوا بھس
En
پس انہیں کھائے ہوئے بھوسے کی طرح کردیا En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔