ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الفيل (105) — آیت 4

تَرۡمِیۡہِمۡ بِحِجَارَۃٍ مِّنۡ سِجِّیۡلٍ ۪ۙ﴿۴﴾
جو ان پر کھنگر (پکی ہوئی مٹی) کی پتھریاں پھینکتے تھے۔ En
جو ان پر کھنگر کی پتھریاں پھینکتے تھے
En
جو انہیں مٹی اور پتھر کی کنکریاں مار رہے تھے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔