ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الهمزة (104) — آیت 4

کَلَّا لَیُنۡۢبَذَنَّ فِی الۡحُطَمَۃِ ۫﴿ۖ۴﴾
ہرگز نہیں، یقینا وہ ضرور حُطمہ میں پھینکا جائے گا۔ En
ہر گز نہیں وہ ضرور حطمہ میں ڈالا جائے گا
En
ہرگز نہیں یہ تو ضرور توڑ پھوڑ دینے والی آگ میں پھینک دیا جائے گا En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔