ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ التكاثر (102) — آیت 7

ثُمَّ لَتَرَوُنَّہَا عَیۡنَ الۡیَقِیۡنِ ۙ﴿۷﴾
پھر یقینا تم ضرور اسے یقین کی آنکھ سے دیکھ لو گے۔ En
پھر اس کو (ایسا) دیکھو گے (کہ) عین الیقین (آ جائے گا)
En
اور تم اسے یقین کی آنکھ سے دیکھ لو گے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔