ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ العاديات (100) — آیت 8

وَ اِنَّہٗ لِحُبِّ الۡخَیۡرِ لَشَدِیۡدٌ ؕ﴿۸﴾
اور بے شک وہ مال کی محبت میں یقینا بہت سخت ہے۔ En
وہ تو مال سے سخت محبت کرنے والا ہے
En
یہ مال کی محنت میں بھی بڑا سخت ہے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔