ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ العاديات (100) — آیت 7

وَ اِنَّہٗ عَلٰی ذٰلِکَ لَشَہِیۡدٌ ۚ﴿۷﴾
اور بے شک وہ اس بات پر یقینا (خود) گواہ ہے۔ En
اور وہ اس سے آگاہ بھی ہے
En
اور یقیناً وه خود بھی اس پر گواه ہے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔