ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ يونس (10) — آیت 86

وَ نَجِّنَا بِرَحۡمَتِکَ مِنَ الۡقَوۡمِ الۡکٰفِرِیۡنَ ﴿۸۶﴾
اور اپنی رحمت کے ساتھ ہمیں کافر لوگوں سے نجات دے۔ En
اور اپنی رحمت سے قوم کفار سے نجات بخش
En
اور ہم کو اپنی رحمت سے ان کافر لوگوں سے نجات دے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔