ترجمہ و تفسیر القرآن الکریم (عبدالسلام بھٹوی) — سورۃ الزلزال (99) — آیت 5

بِاَنَّ رَبَّکَ اَوۡحٰی لَہَا ؕ﴿۵﴾
اس لیے کہ تیرے رب نے اسے وحی کی ہو گی۔ En
کیونکہ تمہارے پروردگار نے اس کو حکم بھیجا (ہوگا)
En
اس لئے کہ تیرے رب نے اسے حکم دیا ہوگا En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

(آیت 5){ بِاَنَّ رَبَّكَ اَوْحٰى لَهَا:} کیونکہ اس کے رب نے اسے یہ حکم دیا ہوگا۔