ترجمہ و تفسیر القرآن الکریم (عبدالسلام بھٹوی) — سورۃ الم نشرح (94) — آیت 8

وَ اِلٰی رَبِّکَ فَارۡغَبۡ ٪﴿۸﴾
اور اپنے رب ہی کی طرف پس رغبت کر۔ En
اور اپنے پروردگار کی طرف متوجہ ہو جایا کرو
En
اور اپنے پروردگار ہی کی طرف دل لگا En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیر آیت 7 میں میں گزر چکی ہے۔