ترجمہ و تفسیر القرآن الکریم (عبدالسلام بھٹوی) — سورۃ الفجر (89) — آیت 12

فَاَکۡثَرُوۡا فِیۡہَا الۡفَسَادَ ﴿۪ۙ۱۲﴾
پس انھوں نے ان میں بہت زیادہ فساد پھیلا دیا۔ En
اور ان میں بہت سی خرابیاں کرتے تھے
En
اور بہت فساد مچا رکھا تھا En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

(آیت 12){ فَاَكْثَرُوْا فِيْهَا الْفَسَادَ:} یعنی اللہ تعالیٰ کے ساتھ کفر و شرک اور اس کی مخلوق پر ظلم و ستم۔ (اشرف الحواشی)