ترجمہ و تفسیر القرآن الکریم (عبدالسلام بھٹوی) — سورۃ الغاشية (88) — آیت 26

ثُمَّ اِنَّ عَلَیۡنَا حِسَابَہُمۡ ﴿٪۲۶﴾
پھر بے شک ہمارے ہی ذمے ان کا حساب ہے ۔ En
پھر ہم ہی کو ان سے حساب لینا ہے
En
پھر بیشک ہمارے ذمہ ہے ان سے حساب لینا En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیر آیت 25 میں میں گزر چکی ہے۔