ترجمہ و تفسیر القرآن الکریم (عبدالسلام بھٹوی) — سورۃ الغاشية (88) — آیت 14

وَّ اَکۡوَابٌ مَّوۡضُوۡعَۃٌ ﴿ۙ۱۴﴾
اور رکھے ہوئے آبخورے ہیں ۔ En
اور آبخورے (قرینے سے) رکھے ہوئے
En
اور آبخورے رکھے ہوئے (ہوں گے) En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

(آیت 14) {وَ اَكْوَابٌ مَّوْضُوْعَةٌ: اَكْوَابٌ كُوْبٌ} کی جمع ہے، وہ پیالے جن کی نہ دستی ہو نہ ٹونٹی۔