ترجمہ و تفسیر القرآن الکریم (عبدالسلام بھٹوی) — سورۃ الانشقاق (84) — آیت 5

وَ اَذِنَتۡ لِرَبِّہَا وَ حُقَّتۡ ؕ﴿۵﴾
اور اپنے رب کے حکم پر کان لگائے گی اور یہی اس کا حق ہے۔ En
اور اپنے پروردگار کے ارشاد کی تعمیل کرے گی اور اس کو لازم بھی یہی ہے (تو قیامت قائم ہو جائے گی)
En
اور اپنے رب کے حکم پر کان لگائے گی اور اسی کے ﻻئق وه ہے En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

(آیت 5){ وَ اَذِنَتْ لِرَبِّهَا وَ حُقَّتْ:} تفصیل کے لیے دیکھیے اسی سورت کی آیت (۲) کی تفسیر۔