(آیت 24) {فَبَشِّرْهُمْبِعَذَابٍاَلِيْمٍ:} بشارت اس خوشی کی خبر کو کہتے ہیں جس کا اثر {”بَشَرَةٌ“} (جلد) پر ظاہر ہو جائے، یہاں عذاب الیم کے لیے بشارت کا لفظ بطور استہزا ہے۔
اہم:
ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر
واٹس اپ
پر اطلاع دیں یا
ای میل کریں۔