ترجمہ و تفسیر القرآن الکریم (عبدالسلام بھٹوی) — سورۃ الانشقاق (84) — آیت 21

وَ اِذَا قُرِئَ عَلَیۡہِمُ الۡقُرۡاٰنُ لَا یَسۡجُدُوۡنَ ﴿ؕٛ۲۱﴾
اور جب ان کے سامنے قرآن پڑھا جاتا ہے تو وہ سجدہ نہیں کرتے۔ En
اور جب ان کے سامنے قرآن پڑھا جاتا ہے تو سجدہ نہیں کرتے
En
اور جب ان کے پاس قرآن پڑھا جاتا ہے تو سجده نہیں کرتے En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

(آیت 21){ وَ اِذَا قُرِئَ عَلَيْهِمُ الْقُرْاٰنُ …:} اور پیدا کرنے والے کا کلام سن کر بھی نہیں جھکتے۔