(آیت 32،31){ وَاِذَاانْقَلَبُوْۤااِلٰۤىاَهْلِهِمُ …: ”فَكِهِيْنَ“”فَكِهٌ“} کی جمع بروزن {”فَرِحٌ“} ہے، ہنسنے ہنسانے کے لیے باتیں بنانے والے، خوش گپیاں کرنے والے، یعنی گھر واپس آتے ہوئے بھی اہلِ ایمان کو موضوع بنا کر خوب باتیں بناتے، خوش گپیاں کرتے تھے اور انھیں گمراہ قرار دیتے تھے۔
اہم:
ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر
واٹس اپ
پر اطلاع دیں یا
ای میل کریں۔