(آیت 25،24) {وَوُجُوْهٌيَّوْمَىِٕذٍۭبَاسِرَةٌ …:”بَاسِرَةٌ“”بَسَرَيَبْسُرُبُسُوْرًا“} (ن) تیوری چڑھانا، منہ بگاڑنا۔{”فَاقِرَةٌ“} وہ سختی جو کمر توڑ دے۔ یہ {”فَقَرَاتُالظَّهْرِِ“} سے نکلا ہے جس کے معنی ”پیٹھ کے مہرے“ ہیں۔ کہا جاتا ہے: {”فَقَرْتُالرَّجُلَ“} ”میں نے اس آدمی کی پیٹھ کے مہرے توڑ دیے۔“
اہم:
ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر
واٹس اپ
پر اطلاع دیں یا
ای میل کریں۔