ترجمہ و تفسیر القرآن الکریم (عبدالسلام بھٹوی) — سورۃ القلم (68) — آیت 21

فَتَنَادَوۡا مُصۡبِحِیۡنَ ﴿ۙ۲۱﴾
پھر انھوں نے صبح ہوتے ہی ایک دوسرے کو آواز دی۔ En
جب صبح ہوئی تو وہ لوگ ایک دوسرے کو پکارنے لگے
En
اب صبح ہوتے ہی انہوں نے ایک دوسرے کو آوازیں دیں En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

(آیت 22،21) {فَتَنَادَوْا مُصْبِحِيْنَ …: عَلٰى حَرْثِكُمْ } اپنے کھیت پر۔ معلوم ہوا کہ باغ کے ساتھ کھیتی بھی تھی۔