(آیت 118) {فَكُلُوْامِمَّاذُكِرَاسْمُاللّٰهِعَلَيْهِ ……:} یعنی وہ حلال جانورجسے ذبح یا شکار کرتے وقت اﷲ کا نام یعنی{ ”بِسْمِاللّٰهِوَاللّٰهُاَكْبَرُ“} لیا جائے اسے کھاؤ، اگر تم اس کی آیات پر ایمان رکھتے ہو، یعنی صرف ایسا ذبیحہ کھانا ایمان کا تقاضا ہے۔