(آیت 72،71){ اَفَرَءَيْتُمُالنَّارَالَّتِيْتُوْرُوْنَ …:”أَوْرٰييُوْرِيْ“ (افعال) ”النَّارَ“} آگ سلگانا۔ یہ چوتھی دلیل ہے جو یہاں اللہ تعالیٰ کی توحید اور قیامت کے حق ہونے کے ثبوت کے لیے لائی گئی ہے۔ (دیکھیے یٰس: ۸۰) {”اَمْنَحْنُالْمُنْشِـُٔوْنَ“} میں خبر پر الف لام سے حصر پیدا ہو رہا ہے، اس لیے ترجمہ کیا گیا ہے ”یا ہم ہی پیدا کرنے والے ہیں۔“
اہم:
ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر
واٹس اپ
پر اطلاع دیں یا
ای میل کریں۔