(آیت 4){ اِذَارُجَّتِالْاَرْضُرَجًّا:} يہ {”اِذَاوَقَعَتِالْوَاقِعَةُ“} سے بدل ہے۔ {”رَجَّيَرُجُّرَجًّا“} (ن) شدید حرکت دینا۔ {”رَجًّا“} مصدر کے ساتھ تاکید میں مبالغہ مقصود ہے۔ یہ وہی بات ہے جو {”اِذَازُلْزِلَتِالْاَرْضُزِلْزَالَهَا“} اور {”اِنَّزَلْزَلَةَالسَّاعَةِشَيْءٌعَظِيْمٌ“} میں بیان فرمائی گئی ہے۔
اہم:
ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر
واٹس اپ
پر اطلاع دیں یا
ای میل کریں۔