مَّا لَہٗ مِنۡ دَافِعٍ ۙ﴿۸﴾
ترجمہ عبدالسلام بن محمد بھٹوی
اسے کوئی ہٹانے والا نہیں۔
ترجمہ فتح محمد جالندھری
(اور) اس کو کوئی روک نہیں سکے گا
ترجمہ محمد جوناگڑھی
اسے کوئی روکنے واﻻ نہیں
تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد
(آیت 8){ مَا لَهٗ مِنْ دَافِعٍ:} اس کی تفصیل کے لیے دیکھیے سورئہ روم (۴۳) اور سورۂ معارج(2،1) کی تفسیر۔