(آیت 47) {خُذُوْهُفَاعْتِلُوْهُاِلٰىسَوَآءِالْجَحِيْمِ: ”عَتَلَيَعْتِلُ“} (ض، ن) سختی سے گھسیٹ کر لے جانا۔ {”سَوَآءِ“} کا معنی درمیان ہے، کیونکہ درمیان کی چیز ہر طرف سے برابر ہوتی ہے۔
اہم:
ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر
واٹس اپ
پر اطلاع دیں یا
ای میل کریں۔