ترجمہ و تفسیر القرآن الکریم (عبدالسلام بھٹوی) — سورۃ الدخان (44) — آیت 25

کَمۡ تَرَکُوۡا مِنۡ جَنّٰتٍ وَّ عُیُوۡنٍ ﴿ۙ۲۵﴾
کتنے ہی وہ چھوڑ گئے باغات اور چشمے۔ En
وہ لوگ بہت سے باغ اور چشمے چھوڑ گئے
En
وه بہت سے باغات اور چشمے چھوڑ گئے En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

(آیت 25تا28) {كَمْ تَرَكُوْا مِنْ جَنّٰتٍ وَّ عُيُوْنٍ …:} ان آیات کی تفصیل کے لیے دیکھیے سورۂ شعراء کی آیات کی (۵۵ تا ۵۹) کی تفسیر۔