اسی کے پاس آسمانوں کی اور زمین کی کنجیاں ہیں، وہ رزق فراخ کر دیتا ہے جس کے لیے چاہتا ہے اور تنگ کر دیتا ہے، بے شک وہ ہر چیز کو خوب جاننے والا ہے۔
En
آسمانوں اور زمین کی کنجیاں اسی کے ہاتھ میں ہیں۔ وہ جس کے لئے چاہتا ہے رزق فراخ کردیتا ہے (اور جس کے لئے چاہتا ہے) تنگ کردیتا ہے۔ بےشک وہ ہر چیز سے واقف ہے
(آیت 12) ➊ { لَهٗمَقَالِيْدُالسَّمٰوٰتِوَالْاَرْضِ:} اس کی تفسیر کے لیے دیکھیے سورۂ زمر (۶۳)۔ ➋ { يَبْسُطُالرِّزْقَلِمَنْيَّشَآءُوَيَقْدِرُ:} اس کی تفسیر کے لیے دیکھیے سورۂ عنکبوت (۶۲)۔
اہم:
ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر
واٹس اپ
پر اطلاع دیں یا
ای میل کریں۔