ترجمہ و تفسیر القرآن الکریم (عبدالسلام بھٹوی) — سورۃ ص (38) — آیت 87

اِنۡ ہُوَ اِلَّا ذِکۡرٌ لِّلۡعٰلَمِیۡنَ ﴿۸۷﴾
نہیں ہے یہ مگر ایک نصیحت تمام جہانوں کے لیے۔ En
یہ قرآن تو اہل عالم کے لئے نصیحت ہے
En
یہ تو تمام جہان والوں کے لئے سراسر نصیحت (وعبرت) ہے En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

(آیت 87) {اِنْ هُوَ اِلَّا ذِكْرٌ لِّلْعٰلَمِيْنَ:} اس آیت کی تفسیر کے لیے دیکھیے سورۂ یوسف (۱۰۴)۔