وَ حِفۡظًا مِّنۡ کُلِّ شَیۡطٰنٍ مَّارِدٍ ۚ﴿۷﴾
ترجمہ عبدالسلام بن محمد بھٹوی
اور ہر سرکش شیطان سے خوب محفوظ کر نے کے لیے۔
ترجمہ فتح محمد جالندھری
اور ہر شیطان سرکش سے اس کی حفاظت کی
ترجمہ محمد جوناگڑھی
اور حفاﻇت کی سرکش شیطان سے
تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد
(آیت 7) {وَ حِفْظًا مِّنْ كُلِّ شَيْطٰنٍ مَّارِدٍ: ” مَارِدٍ “ ”شَدِيْدُ الشَّرِّ“} یعنی زینت کے علاوہ آسمان دنیا کو ہر سرکش شیطان سے محفوظ کرنے کے لیے بنایا ہے۔