ترجمہ و تفسیر القرآن الکریم (عبدالسلام بھٹوی) — سورۃ الصافات (37) — آیت 181

وَ سَلٰمٌ عَلَی الۡمُرۡسَلِیۡنَ ﴿۱۸۱﴾ۚ
اور سلام ان پر جو بھیجے گئے۔ En
اور پیغمبروں پر سلام
En
پیغمبروں پر سلام ہے En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیر آیت 180 میں تا آیت 182 میں گزر چکی ہے۔