ہُدًی وَّ بُشۡرٰی لِلۡمُؤۡمِنِیۡنَ ۙ﴿۲﴾
ترجمہ عبدالسلام بن محمد بھٹوی
مومنوں کے لیے ہدایت اور بشارت ہیں۔
ترجمہ فتح محمد جالندھری
مومنوں کے لئے ہدایت اور بشارت
ترجمہ محمد جوناگڑھی
ہدایت اور خوشخبری ایمان والوں کے لیے
تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد
(آیت 3،2) {هُدًى وَّ بُشْرٰى لِلْمُؤْمِنِيْنَ…:} ان آیات کی تفسیر کے لیے سورۂ بقرہ کی ابتدائی آیات (۲ تا ۴) کی تفسیر ملاحظہ فرمائیں۔