(آیت 186،185) ➊ { قَالُوْۤااِنَّمَاۤاَنْتَمِنَالْمُسَحَّرِيْنَ…:} یہ وہی جواب ہے جو قوم ثمود نے صالح علیہ السلام کو دیا تھا۔ ➋ { وَاِنْنَّظُنُّكَلَمِنَالْكٰذِبِيْنَ:} یہ {”اِنْ“} اصل میں {”إِنَّ“} ہے جس کا اسم {”نَا“} محذوف ہے: {”أَيْوَإِنَّالَنَظُنُّكَمِنَالْكَاذِبِيْنَ“} یعنی ہمارا گمان تمھارے جھوٹے ہونے کے سوا کہیں جاتا ہی نہیں۔
اہم:
ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر
واٹس اپ
پر اطلاع دیں یا
ای میل کریں۔