(آیت 74){ وَاِنَّالَّذِيْنَلَايُؤْمِنُوْنَبِالْاٰخِرَةِعَنِالصِّرَاطِلَنٰكِبُوْنَ:} یعنی سیدھے راستے سے ہٹنے کا اصل باعث آخرت پر ایمان کا نہ ہونا ہے۔ اگر پختہ یقین ہو کہ آخرت کو اللہ کے حضور پیش ہونا ہے تو ممکن نہیں کہ آدمی صحیح راستہ جاننے کے بعد غلط راستوں پر چلتا رہے۔