(آیت 40){ قَالَعَمَّاقَلِيْلٍلَّيُصْبِحُنَّنٰدِمِيْنَ: ”قَلِيْلٍ“} کا معنی بہت کم ہے، اس کی قلت کی مزید تاکید کے لیے {”عَنْ“} کے ساتھ {”مَا“ } کا اضافہ فرمایا ہے، یعنی بہت ہی کم مدت میں۔ (بقاعی)
اہم:
ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر
واٹس اپ
پر اطلاع دیں یا
ای میل کریں۔