ترجمہ و تفسیر القرآن الکریم (عبدالسلام بھٹوی) — سورۃ الحج (22) — آیت 21

وَ لَہُمۡ مَّقَامِعُ مِنۡ حَدِیۡدٍ ﴿۲۱﴾
اور انھی کے لیے لوہے کے ہتھوڑے ہیں۔ En
اور ان (کے مارنے ٹھوکنے) کے لئے لوہے کے ہتھوڑے ہوں گے
En
اور ان کی سزا کے لئے لوہے کے ہتھوڑے ہیں En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

(آیت 21){وَ لَهُمْ مَّقَامِعُ مِنْ حَدِيْدٍ: مَقَامِعُ مِقْمَعٌ} کی جمع ہے، ہتھوڑے۔