(آیت 3) {وَاَرْسَلَعَلَيْهِمْ …: ”اَبَابِيْلَ“} عام طور پر ایک خاص قسم کی چڑیوں کو ”ابابیل “ کہا جاتا ہے، مگر یہ درست نہیں۔ {”اَبَابِيْلَ“} ان گھوڑوں یا پرندوں کو کہا جاتا ہے جو گروہ در گروہ اور جھنڈ کے جھنڈ آئیں۔ یہ لفظ جمع ہی استعمال ہوتا ہے، بعض نے اس کی واحد {”إِبَّالَةٌ“} بیان کی ہے۔
اہم:
ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر
واٹس اپ
پر اطلاع دیں یا
ای میل کریں۔