ترجمہ و تفسیر القرآن الکریم (عبدالسلام بھٹوی) — سورۃ العصر (103) — آیت 2

اِنَّ الۡاِنۡسَانَ لَفِیۡ خُسۡرٍ ۙ﴿۲﴾
کہ بے شک ہر انسان یقینا گھاٹے میں ہے۔ En
کہ انسان نقصان میں ہے
En
بیشک (بالیقین) انسان سرتا سر نقصان میں ہے En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیر آیت 1 میں تا آیت 3 میں گزر چکی ہے۔