ترجمہ و تفسیر القرآن الکریم (عبدالسلام بھٹوی) — سورۃ التكاثر (102) — آیت 3

کَلَّا سَوۡفَ تَعۡلَمُوۡنَ ۙ﴿۳﴾
ہرگز نہیں، تم جلدی جان لو گے۔ En
دیکھو تمہیں عنقریب معلوم ہو جائے گا
En
ہرگز نہیں تم عنقریب معلوم کر لو گے En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

(آیت 4،3) {كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُوْنَ …:} یعنی اپنی غفلت کا انجام جان لوگے۔ تاکید کے لیے بات دہرائی ہے۔