ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الزلزال (99) — آیت 7

فَمَنۡ یَّعۡمَلۡ مِثۡقَالَ ذَرَّۃٍ خَیۡرًا یَّرَہٗ ؕ﴿۷﴾
تو جو شخص ایک ذرہ برابر نیکی کرے گا اسے دیکھ لے گا۔ En
تو جس نے ذرہ بھر نیکی کی ہو گی وہ اس کو دیکھ لے گا
En
پس جس نے ذره برابر نیکی کی ہوگی وه اسے دیکھ لے گا En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

7۔ 1 پس وہ اس سے خوش ہوگا۔