ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الزلزال (99) — آیت 5

بِاَنَّ رَبَّکَ اَوۡحٰی لَہَا ؕ﴿۵﴾
اس لیے کہ تیرے رب نے اسے وحی کی ہو گی۔ En
کیونکہ تمہارے پروردگار نے اس کو حکم بھیجا (ہوگا)
En
اس لئے کہ تیرے رب نے اسے حکم دیا ہوگا En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

5۔ 1 یعنی زمین کو یہ قوت گویائی اللہ تعالیٰ عطا کرے گا اس لیے اس میں تعجب بات نہیں۔، جس طرح انسانی اعضا میں اللہ تعالیٰ یہ قوت پیدا فرمادے گا، زمین کو بھی اللہ تعالیٰ متکلم بنا دے گا اور وہ اللہ کے حکم سے بولے گی۔