ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الم نشرح (94) — آیت 8

وَ اِلٰی رَبِّکَ فَارۡغَبۡ ٪﴿۸﴾
اور اپنے رب ہی کی طرف پس رغبت کر۔ En
اور اپنے پروردگار کی طرف متوجہ ہو جایا کرو
En
اور اپنے پروردگار ہی کی طرف دل لگا En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

8۔ 1 یعنی اسی سے جنت کی امید رکھ، اسی سے اپنی حاجتیں طلب کر اور تمام معاملات میں اسی پر اعتماد اور بھروسہ رکھ۔