ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الم نشرح (94) — آیت 7

فَاِذَا فَرَغۡتَ فَانۡصَبۡ ۙ﴿۷﴾
تو جب تو فارغ ہو جائے تو محنت کر۔ En
تو جب فارغ ہوا کرو تو (عبادت میں) محنت کیا کرو
En
پس جب تو فارغ ہو تو عبادت میں محنت کر En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

7۔ 1 یعنی نماز سے، یا تبلیغ سے یا جہاد سے، تو دعا میں محنت کر، یا اتنی عبادت کر کہ تو تھک جائے۔