ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الم نشرح (94) — آیت 5

فَاِنَّ مَعَ الۡعُسۡرِ یُسۡرًا ۙ﴿۵﴾
پس بے شک ہر مشکل کے ساتھ ایک آسانی ہے۔ En
ہاں ہاں مشکل کے ساتھ آسانی بھی ہے
En
پس یقیناً مشکل کے ساتھ آسانی ہے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔