ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الليل (92) — آیت 8

وَ اَمَّا مَنۡۢ بَخِلَ وَ اسۡتَغۡنٰی ۙ﴿۸﴾
اور لیکن وہ جس نے بخل کیا اور بے پروا ہوا۔ En
اور جس نے بخل کیا اور بےپروا بنا رہا
En
لیکن جس نے بخیلی کی اور بے پرواہی برتی En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

8۔ 1 یعنی اللہ کے راہ میں خرچ نہیں کرے گا اور اللہ کے حکم سے بےپرواہی کرے گا۔