ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الليل (92) — آیت 4

اِنَّ سَعۡیَکُمۡ لَشَتّٰی ؕ﴿۴﴾
بے شک تمھاری کوشش یقینا مختلف ہے۔ En
کہ تم لوگوں کی کوششں طرح طرح کی ہے
En
یقیناً تمہاری کوشش مختلف قسم کی ہے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

4۔ 1 یعنی کوئی اچھے عمل کرتا ہے، جس کا صلہ جنت ہے اور کوئی برے عمل کرتا ہے جس کا بدلہ جہنم ہے۔ یہ جواب قسم ہے۔