ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الليل (92) — آیت 12

اِنَّ عَلَیۡنَا لَلۡہُدٰی ﴿۫ۖ۱۲﴾
بلاشبہ ہمارے ہی ذمے یقینا راستہ بتانا ہے۔ En
ہمیں تو راہ دکھا دینا ہے
En
بیشک راه دکھا دینا ہمارے ذمہ ہے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

12۔ 1 یعنی حلال اور حرام، خیر و شر، ہدایت و ضلالت کو واضح اور بیان کرنا ہمارے ذمے ہے۔ (جو کہ ہم نے کردیا)