ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الشمس (91) — آیت 1

وَ الشَّمۡسِ وَ ضُحٰہَا ۪ۙ﴿۱﴾
قسم ہے سورج کی! اور اس کی دھوپ کی! En
سورج کی قسم اور اس کی روشنی کی
En
قسم ہے سورج کی اور اس کی دھوپ کی En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

قسم ہے سورج کی اور اس کی دھوپ کی۔ (1)